تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولی دینا" کے متعقلہ نتائج

گولی دینا

پٹّی پڑھانا، پٹانا، فریب دینا، دھوکہ دینا

گالی دینا

بُری بات مُنھ سے نکالنا، دشنام، بدزبانی کرنا، فحش بکنا، لغو باتیں کرنا

گودی دینا

پیار کرنا ، گود میں لینا.

گالی دینے سے گُونگا بولے

بُری بات کی کسی کو سہار نہیں ہوتی اس لیے جواب دینے پر مجبور ہو جاتا ہے.

گَلا دینا

waste

گُل دینا

(شناخت کے لیے یا سزا کے طور پر) داغنا، نشان ڈالنا، دھات گرم کر کے جسم پر نشان دینا

گولی دَغْنا

گولی چلنا .

گُل دان

وہ ظرف جس میں پھول یا پھولوں کا گلدستہ رکھا جاتا ہے

گالِیاں دینا

بدزبانی کرنا، بُرا بھلا کہنا

گُھلا دینا

پگھلا دینا گداز کر دینا.

گھول دینا

ملا دینا ، حل کردینا .

گَل دینا

پھان٘سی دینا، پھان٘سی کا پھندا ڈالنا، گلا گھون٘ٹْنا، کسی چیز کو کنڈی میں لٹکا دینا

گولا دَن

موٹا تازہ ، تندرست ، توانا ، فربہ ، توپ کے گولے کی مانند

گولا دَھن ہو جانا

(خصوصاً بچوں کا) چاروں شانے چت ہو جانا، بے سدھ ہو کر گِر پڑنا، قلا بازی کھانا

گولا دَن بَنا ہُوا ہے

نہایت موٹا تازہ ہے، فربہ ہے ، تندرست ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گولی دینا کے معانیدیکھیے

گولی دینا

golii denaa•गोली देना

مادہ: گولی

  • Roman
  • Urdu

گولی دینا کے اردو معانی

  • پٹّی پڑھانا، پٹانا، فریب دینا، دھوکہ دینا
  • دوا کی ٹکیہ کھلانا، دوا کی گولی کسی کو دینا

Urdu meaning of golii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • paTTii pa.Dhaanaa, paTaanaa, fareb denaa, dhoka denaa
  • davaa kii Tikiyaa khilaanaa, davaa kii golii kisii ko denaa

English meaning of golii denaa

  • administer pill
  • take in, cheat, deceive

गोली देना के हिंदी अर्थ

  • पट्टी पढ़ाना, पटाना, झांसा देना, फ़रेब देना, धोखा देना
  • दवा की टिकिया खिलाना, दवा की गोली किसी को देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone