تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوما" کے متعقلہ نتائج

گوما

گان٘ٹھ کی شکل کا پھل، جو جڑ کے اوپر پیدا ہو، جیسے : انناس

گُوما

ایک پودا، نیز اس کا پھل، جو برسات میں خریف کی پیداوار کے ساتھ ویران مقاموں پر پیدا ہوتا ہے، یہ بطور دوا خصوصاً کان کے درد اور کپکپی وغیرہ کو نافع ہوتا ہے، کمبھا

گوماچھی

بڑ مکھی نیز گھڑمکھی ، گھوڑوں کو کاٹنے والی مکھی

گُوماں

رک : گوما.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوما کے معانیدیکھیے

گوما

gomaaगोमा

وزن : 22

گوما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گان٘ٹھ کی شکل کا پھل، جو جڑ کے اوپر پیدا ہو، جیسے : انناس
  • دُم دارستارے کا وہ حصہ، جو سر کے گرد ژولیدہ ابرمانند پایا جاتا ہے، سر اور دُم کا درمیانی حصہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

गोमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोमती नदी

گوما کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوما)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words