تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گون" کے متعقلہ نتائج

گُونگی

وہ عورت جو بولنے سے معذور ہو

گون

ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا موٹے کپڑے کا تھیلا جو عموماً چھٹی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے، دو رخی بوری

گون

ایک ایسی رسی جس سے کشتی کو کھینچتے ہیں

گَوَن

جانے کا عمل ، جانا ، کوچ ، چلنا (خصوصاً آوا گون کی ترکیب میں مستعمل) .

گُونجا

(گاڑی پانی) دُھرے کے سروں کی ٹیک یعنی پہیے کی نا (نال) کی حد کا حصّہ چھوڑ کر دُھرے کا اُبھرا ہوا جکّر جس پر نا (نال) کا اندر کا مں٘ہ ٹِکتا ہے

گُونجْنا

کسی جگہ، گنبد یا مکان میں کسی آواز کا ٹکرا کر دیر تک قائم رہنا، آواز ٹکرا کر واپس آنا

گونا

گون، دورخا بورا

گونی

بوری، ٹاٹ وغیرہ کا چھوٹا تھیلا، چھوٹا گون

گُونگے

جو صاف نہ بولتا ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے، وہ شخص جو قوتِ گویائی سے محروم ہو، جس کا اظہار نہ کیا جا سکے، دبایا ہوا، ضبط کیا یوا، خاموش، چپ چاپ

گَون خَرْچَہ

رک : گونٹا ، گان٘و کی اخراجات.

گُونگا

وہ شخص جو قوت گویائی سے محروم ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے

گون٘ڈا

گوالوں کے رہنے کی جگہ

گوندے

گون٘دا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

گونڈْوانَہ

(سی پی کے قریب) ہندوستان کا وہ علاقہ جہاں گونڈ قوم رہتی ہے.

گونڈْنی

گونڈ نسل کی عورت.

گونڈْرا

اون٘چا تالاب جس میں نچلے تالاب سے پانی چڑھاتے ہیں

گوندَل

پنجاب کی ایک قوم یا ذات کا نام.

گوندْرا

گونڈرا

گوندْلا

گوند، ایک درخت کا نام

گوندْلی

سمبھل یا طبلہ بجانے والا

گونچْنا

۔(ھ۔ نون غُنّہ) دیکھو گوچنا۔

گونڈ

وہ شخص جس کی ناف اُبھری ہوئی ہو، اونچی سونڈی والا

گونٹ

رک : گوٹ، حاشیہ، سنجاف .

گونت

رک : گوت ، برادری ، ذات ، خاندان .

گوند

اصلی گھی میں بھون کر کھانڈ کے قوام میں پکایا ہوا گوند جو اکثر زچہ کو طاقت کے واسطے کھلاتے ہیں (اس میں عموماً ناریل، بادام، چھوہارے، کشمش، سونٹھ، سوجی، مکھانے، کیکر کا گوند پانچوں مغز وغیرہ کوٹ کر ملاتے ہیں)، گوند مکھانے

گوندِیلا

جس سے گون٘د نکلتا ہو یا جس میں گون٘د مِلا ہوا ہو ، لیس دار.

گونٹھ

گونٹ وہ زمین، جو مذہبی کاموں کے لئے جاگیر دی جائے

گونڈی

علاقہ گونڈ کی زبان یا بولی ، گونڈ قوم کی ایک زبان.

گونٹا

گاؤں کے اخراجات

گونجا

(حلوائی) کھوئے کا بنا ہوا سموسا

گوندا

بُھنے ہوئے چنوں کا گندھا ہوا آٹا جو بلبل کو کھلایا جاتا ہے

گوندی

رک : گوندنی (۱).

گونچْھیا

(موسیقی) جتی کی پانچویں قسم جس کے اول میں لے درت ہو درمیان میں مدھ ہو آکر میں بلمپت ہو

گون٘د کَش

وہ آلہ جس سے گوند پھیلاتے ہیں

گونچْڑی

ایک چھیچیڑی یا طفیلی کپڑا جو مویشیوں وغیرہ کے جسم پر بیٹھتا ہے ، گوچری.

گَونڈ

گان٘و سے ملحق کسی معین عرض کا حلقہ

گونٹھا

(ایندھن براری) گائے بھین٘س کا سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آئے، اُپلا نیز وغیرہ کے گیلے گوبر کو حسبِ ضرورت ٹکیا کی شکل میں بنا کر سُکھایا ہوا اُپلا جو عام طور پر گھر پر بنا لیا جاتا ہے ، تھپواں اُپلا .

گُوندھے

آٹا گوندھنا، بال گوندھنا، مالا گوندھنا وغیرہ

گوندھا

بھونے ہوئے چنوں کا گوندھا ہوا آٹا جو پرندوں کو کِھلایا جاتا ہے، گوندا

گونڑا

رک : گونڈرا

گَونہْجا

گن٘وار ، دیہاتی یا بیوقوف ، احمق

گُونڈی

(مرچ ، بھنگ وغیرہ کو پسینے کا) مٹّی کا چھوٹا کونڈا جو تنور نما ہوتا ہے.

گُوندا

ایک رنگ جو جسم کے کسی حصے خصوصاً ہاتھ یا بازو کو گود کر اس میں بھرتے ہیں

گَونٹی

(نیاری) رک : چھیڑا ، وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جُدا ہو جائے، راؤٹی ، کامی .

گَونٹا

گان٘و کے اخراجات .

گونہ

کسی قدر، تھوڑا سا، کچھ نہ کچھ، تھوڑا بہت، ایک حد تک، ایک طرح کا، یک گونہ

گون٘ڈ کَلی

(موسیقی) ایک راگنی کا نام.

گُونچی

رک : گونچ (۲) گھونگچی.

گُونجھا

رک : گوجھا ، سموسہ

گُونتْنا

رک : گوتھنا، ٹان٘کنا، نتھی کرنا ، باندھنا .

گُونجْلا

(آہن گری) رک : زنبور ، گول حلقے دار مُنھ کی سنْسی ، بعض کاری گر کلّے دار سنْسی کہتے ہیں

گُوندْنی

ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائیاں بناتے ہیں، مولسری کی طرح کا ایک پیڑ اور اس کے زرد رنگ کے پھل کا نام جو بہت لیس دار اور میٹھا ہوتا ہے، اس میں پھل بکثرت لگتے ہیں، گوندی

گُونڑا

جہاز یا کشتی کا درمیانی شہتیر

گُونچ

بڑی ذات کی بغیر فلس کی مچھلی، جس کا من٘ھ چوڑا اور چپٹا ہوتا ہے، وزن میں کئی کئی من اور گوشت اس کا زرد رنگ کا اور ادنیٰ قسم کا ہوتا ہے

گَونَہ

(ہندو) گونا، شادی کے کئی سال بعد رخصتی کی ایک رسم

گُوندْنا

رک : گوندھنا (۱) .

گوندانی

رک : گوند دانی ، وہ ظرف جس میں گوند بِھگو کر لفافے وغیرہ جوڑنے کے لیے رکھتے ہیں.

گُونگْچی

سُرخ رنگ کا ایک چھوٹا بیج جس کا من٘ھ سیاہ ہوتا ہے دیکھنے میں بہت خوبصورت لگتا ہے وزن ۱/۸ ماشے ہوتا ہے عموماً سنار سونا تولنے کے لیے استعمال کرتے ہیں (رک : رتی)

گونگا بَہْرَہ

وہ شخص جو نہ سن سکے اور نہ بول سکے، سننے اور بولنے سے معذور شخص

گُوندْھنا

کسی خشک چیز (مٹّی یا آٹا وغیرہ) کو پانی میں سان کر ہاتھوں سے دبانا یا ملنا، مانڈنا، آٹے میں پانی ملا کر روٹی بنانے کے قابل کرنا، مٹّی، میدے یا کسی چیز کے برادے میں پانی یا کوئی رقیق شے وغیرہ ملا کر ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گون کے معانیدیکھیے

گون

gonगोन

اصل: سنسکرت

وزن : 21

گون کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا موٹے کپڑے کا تھیلا جو عموماً چھٹی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے، دو رخی بوری
  • معاون، مددگار نیز بزرگ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gon

Noun, Feminine

  • a sack, a bag (of coarse cloth), one of the sacks fastened on the sides of a beast of burden (to carry grain in)

गोन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनाज आदि भरने का बोरा, बड़ा थैला
  • एक दोहरा बोरा जो अनाज भरकर बैलों की पीठ पर लादा जाता है
  • नाव खींचने की रस्सी
  • सहायक
  • बुजुर्ग

گون کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گون)

نام

ای-میل

تبصرہ

گون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone