تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوندی" کے متعقلہ نتائج

گوندی

رک : گوندنی (۱).

گوندِیلا

جس سے گون٘د نکلتا ہو یا جس میں گون٘د مِلا ہوا ہو ، لیس دار.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوندی کے معانیدیکھیے

گوندی

go.ndiiगोंदी

وزن : 22

گوندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : گوندنی (۱).
  • بدن پر سجاوٹ کے لیے نشان بنانا ، گودنا نیز گودنے کا نشان
  • گارا ، گندھی ہوئی مٹّی.
  • رک : گوندنی (۲) ، ایک قسم کی گھاس.
  • گاندھی یا پھینٹی ہوئی کوئی چیز ، لئی کی طرح بنائی ہوئی چیز ، نرم کی ہوئی چیز آٹا چاول وغیرہ.
  • درختوں سے نکلنے والا لیسدار مادّہ ، گوند جیسا مادّہ.
  • ۔دیکھو گوندا۔

صفت

  • گوند کا ، گوند جیسا ، جس میں گوند ہو.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of go.ndii

Noun, Feminine

  • a mark made on the body for the sake of ornament
  • tattooing
  • a kind of grass from which chutneys are made
  • kneaded flour

Adjective

  • of or related to glue

गोंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की घास जिसके डठलों से चटाइयाँ बनती हैं

विशेषण

  • गोंद संबंधी; गोंद का।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone