تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوگل" کے متعقلہ نتائج

گوگل

ایک بڑا درخت اور اس کا گون٘د جو سرخ زردی مائل اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، عموماً اسے لوبان کی طرح دھونی کے لیے استْعمال کرتے ہیں، فارسی میں اس گون٘د کو بوئے جہوداں کہتے ہیں اس لیے کہ یہودی لوگ اس کو زیادہ سلگاتے ہیں، گوگل کئی قسم کا ہوتا ہے جو مائل بہ سرخی ہے اسے مقلِ ازرق کہتے ہیں اور جو مائل بہ زردی ہے اسے مقل الیہود کہتے ہیں، دواءّ مستعمل، (Amyrisa gallochum)

بَھینسِیا گُوگَل

گون٘د کی ایک قسم جو دواؤں میں ڈالا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گوگل کے معانیدیکھیے

گوگل

googleगूगल

اصل: سنسکرت

وزن : 122

گوگل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بڑا درخت اور اس کا گون٘د جو سرخ زردی مائل اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، عموماً اسے لوبان کی طرح دھونی کے لیے استْعمال کرتے ہیں، فارسی میں اس گون٘د کو بوئے جہوداں کہتے ہیں اس لیے کہ یہودی لوگ اس کو زیادہ سلگاتے ہیں، گوگل کئی قسم کا ہوتا ہے جو مائل بہ سرخی ہے اسے مقلِ ازرق کہتے ہیں اور جو مائل بہ زردی ہے اسے مقل الیہود کہتے ہیں، دواءّ مستعمل، (Amyrisa gallochum)

شعر

English meaning of google

Noun, Masculine

  • sunglasses

गूगल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उस पेड़ का गोंद जो गंधद्रव्य है और दवा के भी काम आता है
  • एक कँटीला पेड़
  • गुग्गुल
  • दक्षिण भारत में उगाया जाने वाला एक पेड़ जिसकी छाल से वार्निश बनाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوگل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوگل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone