تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور گَڑھا" کے متعقلہ نتائج

گَڑھا

کھدی ہوئی زمین ، غار ، کھوہ ، گہرا نشیب ، قعر .

گڑھاونا

تیار کروانا، بنوانا، گھڑھوانا

گَڑھانا

گڑھنے کا کام کسی سے کروانا، بنوانا (زیور وغیرہ)

گَڑھا ہُوا

بنایا ہوا اختراعی مصنوعی .

گَڑھا دار

جس گڑھا پڑ گیا ہو ، گڑھے والا تھیلس کے نچلے خلیات بہت قریب قریب ہوتے ہیں . . . جن کی دیواریں جالدار اور گڑھا درا (Pitted) دبازتیں کرتی ہیں .

گَڑھا لینا

گھڑوانا ڈھالنا بنوا لینا (سونا زیور وغیرہ) .

گڑْھاڑَت

تاویل، توجیہہ

گَڑھا پَڑْنا

گڑھا بن جانا ، چھید ہونا ، سوراخ ہونا ، نشیب پیدا ہونا .

گَڑھا ڈالْنا

گڑھا کھودنا ، کھودنا ، کھڈ بنانا .

گَڑھا پاٹْنا

گڑھا بھرنا ، گڑھے کو مٹّی سے پُر کرنا .

گَڑھا آنٹْنا

گڑھا بھرنا ، گڑھے کو مٹّی سے پُ کرنا ؛ کسی یا گھاٹا پورا کرنا .

گڑھا پڑ جانا

پانی کے گرنے یا کسی وجہ سے بغیر کھودے زمین میں گڑھا ہوجانا

گَڑھا بَھر دینا

غار بند کرنا ، گڑھے کو مٹّی سے پُرکرنا ، گڑھا آنٹنا ، گڑھا پاٹنا .

گَڑھا پُرْ کَرْنا

گڑھا بھرنا ، گڑھے کو مٹّی وغیر ڈال کر بند کرنا .

گَڑھا پُر ہونا

گڑھا پُر کرنا (رک) کا لازم ، گڑھا مٹّی وغیرہ پڑنے سے بھر جانا

گَڑھا ساز خَلِیَّہ

(حشریات) وہ خلیہ جس کی مدد سے شوکہ کی کھائی بنتی ہے

گہرا گڑھا

وہ غار جو بہت دور تک ہو

گور گَڑھا

۱۔ قبر ، لحد

کُنْد گَڑھا

کند اوزار کا نشان، سطحی نشان، ایسا گڑھا جوکسی کُند اوزار کی ضرب سے کسی چیز کی سطح پر پیدا ہو جاۓ.

لین گَڑھا

وہ گڑھا جو مٹی کھودنے سے بن جاتا ہے

ٹُھڈّی کا گَڑھا

چاہ ذقن

گور کا گَڑھا

۔قبر کی اندرونی شکل۔ ؎

گور گَڑھا دینا

کفن دفن کا سامان بہم پہنچانا

گور گَڑھا کَرنا

مُردے کی تجہیز و تکفین کرنا ، نیست و نابود کرنا

پیش طَنا بِیائی گڑھا

(حشریات) لفظاََ وہ گڑھے جو کھنْچنے والے ہوں اور سامنے کی طرف ہوں.

گور گَڑھا نَصِیب نَہ ہونا

ایسی موت ہونا کہ تجہیز و تکفین کا سامان بھی نہ ہو

یَہاں کیا تُمھارا نال گَڑھا ہے

رک : یہاں کچھ نال تو نہیں گڑا ۔

جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا

جس میں کچھ فی یا کوئی عیب ہوگا وہی دیے گا.

جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرتا ہے

جس میں کچھ فی یا کوئی عیب ہوگا وہی دیے گا.

زَمِین میں گَڑھا ہو جاتا ، مَیں دَھنس جاتی

رک : زمیں پھٹ جائے اس میں سما جاؤں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گور گَڑھا کے معانیدیکھیے

گور گَڑھا

gor-ga.Dhaaगोर-गढ़ा

وزن : 2112

گور گَڑھا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • ۱۔ قبر ، لحد
  • ۲۔ کفن دفن ، تجہیز و تکفین

English meaning of gor-ga.Dhaa

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • grave
  • funeral, burial

गोर-गढ़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कफ़न दफ़न, अंतिम संस्कार
  • क़ब्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گور گَڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گور گَڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone