تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا کے معانیدیکھیے
جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا
jahaa.n ga.Dhaa hotaa hai vahii.n paanii maregaa•जहाँ गढ़ा होता है वहीं पानी मरेगा
جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا کے اردو معانی
- جہاں کچھ نقص ہوتا ہے لوگوں کی توجہ اس کی طرف ہوتی ہے جب تک کسی میں عیب نہ ہو یا کسی کا پہلو کمزور نہ ہو لوگ کوئی طنزیہ بات نہیں کہتے.
- جس میں کچھ فی یا کوئی عیب ہوگا وہی دیے گا.
जहाँ गढ़ा होता है वहीं पानी मरेगा के हिंदी अर्थ
- जहां कुछ नुक़्स होता है लोगों की तवज्जा उस की तरफ़ होती है जब तक किसी में ऐब ना हो या किसी का पहलू कमज़ोर ना हो लोग कोई तंज़िया बात नहीं कहते
- जिस में कुछ फ़ी या कोई ऐब होगा वही दिएगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا)
جَہاں گَڑھا ہوتا ہے وَہیں پانی مَرے گا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔