تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور جھانکْنا" کے متعقلہ نتائج

گور جھانکْنا

مرنے کے قریب ہونا ، مرتے مرتے بچنا ، سخت مصیبت میں پڑنا .

گور کا مُنھ جھانکْنا

مرنے کے قریب ہونا ،حالتِ نزع میں ہونا

گَھر جھانکْنا

گھرمیں تھوڑی دیر کے لئے آنا، سن گن لینا، کسی کے گھر کی باتوں کی ٹوہ میں رہنا

گَھر جَھنکانا

آوارہ بِھرانا ، سرگرداں کرنا.

گور جَھنکانا

مرنے کے قریب پہنچانا ، قریب بہ ہلاکت کرنا

سَو گَھر جھانکْنا

بہت تلاش کرنا، کسی چیز کی تلاش و جستجو میں گھر گھر پِھرنا

گَھر گَھر جھانْکنا

۔(عو) ہر گھر میں جانا۔ در در پھرتی اور گھر گھر جھانکتی تو شام تک چار پانچ بج جاتے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گور جھانکْنا کے معانیدیکھیے

گور جھانکْنا

gor jhaa.nknaa•गोर झाँकना

  • Roman
  • Urdu

گور جھانکْنا کے اردو معانی

  • مرنے کے قریب ہونا ، مرتے مرتے بچنا ، سخت مصیبت میں پڑنا .

Urdu meaning of gor jhaa.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • marne ke qariib honaa, marte marte bachnaa, saKht musiibat me.n pa.Dnaa

गोर झाँकना के हिंदी अर्थ

  • मरने के क़रीब होना, मरते-मरते बचना, सख़्त मुसीबत में पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گور جھانکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گور جھانکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone