تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور پَر گور کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گور پَر گور کَرنا

رک : گور پر گور بنانا.

گور پَر گور بَنانا

قبر پر قبر بنانا ، مُردے پر مُردہ رکھنا ؛ ایک کے قابض ہوتے ہوئے دوسرے کا دخل چاہنا جو خلافِ سررشتہ اور ناممکن ہے .

گور پَر رونا

قبر پر جا کر گریہ و زاری کرنا، کسی کے اچھّے صفات یاد کرکے رونا

گور مَنْزِل کَرنا

گور گڑھا کرنا ، تجہیز و تکفین کرنا

گور گَڑھا کَرنا

مُردے کی تجہیز و تکفین کرنا ، نیست و نابود کرنا

گور کَفَن کَرنا

تجہیز و تکفین کرنا

گور پَر چُونا پِھرنا

مرے ہوئے کی یاد تازہ ہونا

گور پَر چُونا پھیرْنا

قبر پر قلعی ہونا، سفیدی ہونا، مرے ہوئے کا نام روشن ہونا

رُسْتَم کی گور پَر لات مارْنا

بہادری کا جھوٹا دعویٰ کرنا.

حاتِم کی گور پَر لات مارْنا

حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گور پَر گور کَرنا کے معانیدیکھیے

گور پَر گور کَرنا

gor par gor karnaaगोर पर गोर करना

محاورہ

دیکھیے: گور پَر گور بَنانا

گور پَر گور کَرنا کے اردو معانی

  • رک : گور پر گور بنانا.

गोर पर गोर करना के हिंदी अर्थ

  • रुक : गुरू पर गुरू बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گور پَر گور کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گور پَر گور کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words