تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گورا چمڑا" کے متعقلہ نتائج

چَمْڑا

کھال، پوست (جوکمایاہوا نہ ہو)

چَمْڑا تُمھارا ہَڈّی ہَماری

استاد کو تن٘بیہہ و ہدایت کا زیادہ سے زیادہ اختیار دینے کے موقع پر کہتے ہیں.

چَمْڑائی

کھال صاف کرنے یا پکانے کی اجرت

چَمْڑا کَمانا

چمڑے کو کیماروی اشیا کے ذریعے صاف کرنا ؛ چمڑے کو قابل استعمال بنانا.

چَمْڑا اُدَھڑنا

کھال کا پھٹ جانا ، جانا ، جلد کا اتر جان ، سخت سزا ملنا ، جان لیوا اذیت پہن٘چنا ، چمڑا اترنا ، چمڑا کھین٘چنا ، چمڑا نکلنا.

چَمْڑا اُکھڑوانا

سخت پٹائی کرانا، شدید ضربیں لگوانا، اتنی مار لگوانا کہ کھال پھٹ جائے یا ضربات سے بدن سرخ ہوجائے، چمڑا اتروانا، چمڑا ادھیڑنا، چمڑا چھڑانا، کھنچوانا

چَمْڑا پَکانے والا

چمڑے کو کما کر صاف کرنے والا، کھٹیک

لُک دار چَمْڑا

وہ چمڑا جس پر لُک یا وارنش ہو

سُوکھ کَر ہَڈّی چَمْڑا ہونا

لاغری سے بدن پر گوشت کا نہ رہنا، بہت زیادہ کمزور ہو جانا

جِیتا چَمْڑا

رک: جیتا گوشت .

خُونی چَمْڑا

وہ رسّی جو پھانسی دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔

پِیلا چَمْڑا

گورا جسم (اکثر حسین کو کہتے ہیں) : چہرے کا پیلا رنْگ (جو بیماری کی علامت ہے) .

کَچَا چَمْڑا

(دباغت) بغیر کمائی ہوئی کھال ؛ وہ کھال جسکی دباغت نہ کی گئی ہو ؛ کچّی کھال

سابَر چَمْڑا

بارہ سن٘گھے یا ہرن کی کھال کا چمڑا جوسفید رن٘گ کا ہوتا ہے.

جِیتا چَمْڑا چِیرْنا

چیرا یا بکر توڑنا

دَمْڑی نَہ جائے اَگَر چہ چَمْڑا جائے

رک : دمڑی نہ جائے پر چمڑی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گورا چمڑا کے معانیدیکھیے

گورا چمڑا

goraa-cham.Daaगोरा-चमड़ा

وزن : 2222

مادہ: گُورا

موضوعات: کنایۃً

گورا چمڑا کے اردو معانی

  • سفید جلد، پھیکا رنگ، گورا جسم، (کنایتہً) حُسن بے نمک یعنی جس میں کشش نہ ہو
  • (کنایۃً) (محصنات) مگر غیرت مندوں کی نظر میں تو اس گورے چمڑے نے تمھارے خاندان کی عزت کو ڈبو دیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گورا چمڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گورا چمڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone