تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gorged" کے متعقلہ نتائج

gorged

گلا

گور گَڑھا

۱۔ قبر ، لحد

گَدْگَڑا پَنا

گدلا پن.

گُرْگ دَوانی

شہر تبریز کا ایک مشہور کھیل جس میں بھیڑیے کی جیسی چال یعنی دلکی چلانے کا مقابلہ ہوتا ہے

گَدْگَڑا

گدلا ، گندا ، خراب .

گور گَڑھا دینا

کفن دفن کا سامان بہم پہنچانا

گَڑْگُودَڑ

گندے اور پھٹے پرانے کپڑے، چیتھڑے

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

گور گَڑھا کَرنا

مُردے کی تجہیز و تکفین کرنا ، نیست و نابود کرنا

گور گَڑھا نَصِیب نَہ ہونا

ایسی موت ہونا کہ تجہیز و تکفین کا سامان بھی نہ ہو

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے

۔مثل۔ اس موقع پر طنزاً مستعمل ہے جو کوئی مبتدی کامل ہوجائے یا کامل ہونے کا دعویٰ کرے ۔

گُر گُڑ ہی رَہے ، چِیلے شَکَر ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے ، ادنیٰ اعلیٰ مرتبے پر پہنچ گیا .

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے چِینی ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے .

گِر گَئے دانت آم کھانے سے

جب کوئی عذرِ لنگ پیش کرتا ہے تو طنزاً کہتے ہیں تعجّب اور حیرت کے لیے ، خلاف قیاس.

gorged کے لیے اردو الفاظ

gorged

gorged کے اردو معانی

اسم

  • گلا
  • حلق
  • تنگ راستہ
  • گلی
  • گھاٹی
  • گھاٹی جِس میں سے ندی بہتی ہے
  • تَنگناۓ
  • حلَق
  • پُر خوری
  • غُصّہ
  • کراہَت

فعل

  • نگلنا
  • کھانا
  • گٹکنا
  • حلق تک بھرنا
  • اپھرانا
  • خوب سیر کرنا
  • بھکوسنا
  • نگلنا
  • گٹکنا

gorged के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गला
  • हलक़
  • तंग रास्ता
  • गली
  • घाटी
  • घाटी जिस में से नदी बेहती है
  • तनगनए-ए-
  • हलक़
  • पुर ख़ोरी
  • ग़ुस्सा
  • कराहत

क्रिया

  • निगलना
  • खाना
  • गटकना
  • हलक़ तक भरना
  • अफराना
  • ख़ूब सैर करना
  • भकोसना
  • निगलना
  • गटकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gorged)

نام

ای-میل

تبصرہ

gorged

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone