تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشَۂ کَماں" کے متعقلہ نتائج

گوشَۂ کَماں

horn of the bow

گوشَۂ کَمان

کمان کی نوک جس میں تان٘ت لٹکی رہتی ہے، گہہ

کَم گوشی

کم سننا نیز بے توجہی ، غفلت .

کَم گوش

کم سننے والا، اونچا سننے والا، قدرے بہرا

کُچھ گوشَہ جُھکے کُچھ کَمان

۔مثل۔ صلح کے واسطے دونوں فریقوں کو تھوڑا تھوڑا دبنا چاہئے۔

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

گوشت کھانے سے آدمی عموماً موٹا تازہ ہوتا ہے ، ساگ بات یا سبزی کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے طاقت نہیں آتی

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے آدمی موٹا ہوتا ہے ، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے ، سبزیاں کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں اتی

گوشت کھائے گوشت بڑھے، ساگ کھائے اوجھڑی، تو بل کہاں سے ہو

گوشت کھائے گوشت بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

کُچْھ گوشے کُچھ کَمان

صلح کے واسطے دونوں فریقوں کو تھوڑا تھوڑا دینا چاہیے ؛ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشَۂ کَماں کے معانیدیکھیے

گوشَۂ کَماں

gosha-e-kamaa.n•गोशा-ए-कमाँ

اصل: فارسی

وزن : 21212

English meaning of gosha-e-kamaa.n

Noun, Masculine

  • horn of the bow
  • the horn of the bow

गोशा-ए-कमाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमान का चिल्ला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشَۂ کَماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشَۂ کَماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone