تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشْوارا" کے متعقلہ نتائج

گوشْوارا

وہ موتی جو سیپ کے اندر سے ایک ہی نکلتا ہے دُرَ یتیم، بڑا موتی، تاج کا موتی، کسی کاغذ کا خلاصہ یا اختصار، معلومات، نیز اعداد و شمار کی فہرست یا جدول پٹی، خلاصۂ حساب، چٹھابہی، میزان، جوڑ، کان کا بالا، بالی، آویزہ، بُندا

گوشْوارَہ

وہ موتی جو سیپ کے اندر سے ایک ہی نکلتا ہے دُرَ یتیم، بڑا موتی، تاج کا موتی

گوشْوار

کان کا زیور، آویزہ، بالا، بندا، بالی

گوش یارا

کان کا بالا، آویزہ.

گوش پارَہ

کان کا بالا ، آویزہ

گَوارا

موافقِ طبع، پسندیدہ، لذیذ، خوش مزہ

گَہْوارَہ

جھولے نما کھٹولا جس میں شیر خوار بچوں کو جھلاتے اور سلاتے ہیں، پالنا، جھولا، پنگورہ، مہد، ہنڈولا

گُردوارَہ

سِکھوں کی عبادت گاہ جہاں گرنتھ صاحب رکھا رہتا ہے

گوٹارا

(کاشت کاری) گان٘و کے ارد گرد کی زرخیز زمین

گولارا

گول، مدور، کروی

گوپورہ

شہر کا دروازہ

گورُواری

گوروا (رک) سے منسوب یا متعلق ، مویشیوں کی

گَنوارا

گہوارہ ، ہنڈولا ، پالنا .

گَوْشالا

گائے وغیرہ کی حفاظت اور ان کی دیکھ بھال کے لئے بنائی جانے والی ایک جگہ، پناہ گاہ

گٹوارا

جاٹوں کی ایک گوت

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشْوارا کے معانیدیکھیے

گوشْوارا

goshvaaraa•गोशवारा

وزن : 2122

دیکھیے: گوشْوارَہ

  • Roman
  • Urdu

گوشْوارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ موتی جو سیپ کے اندر سے ایک ہی نکلتا ہے دُرَ یتیم، بڑا موتی، تاج کا موتی، کسی کاغذ کا خلاصہ یا اختصار، معلومات، نیز اعداد و شمار کی فہرست یا جدول پٹی، خلاصۂ حساب، چٹھابہی، میزان، جوڑ، کان کا بالا، بالی، آویزہ، بُندا

شعر

Urdu meaning of goshvaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • vo motii jo saip ke andar se ek hii nikaltaa hai dar yatiim, ba.Daa motii, taaj ka motii, kisii kaaGaz ka Khulaasaa ya iKhatisaar, maaluumaat, niiz aadaad-o-shumaar kii fahrist ya jaduul paTTii, khulaasaa-e-hisaab, chaTThaa bahii, miizaan, jo.D, kaan ka baala, baalii, aavezaa, bunda

English meaning of goshvaaraa

Noun, Masculine

  • the only pearl that comes out from oyster, the big pearl, the crown pearl, boring the ears, earring, secluded place, table or account statement

गोशवारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो मोती जो सीप के अन्दर से एक ही निकलता है, बड़ा मोती, ताज का मोती, हिसाब किताब, संक्षिप्त विवरण, लेखा-जोखा, कान का लटकन, बुंदा, झुमका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشْوارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشْوارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone