تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِراف" کے متعقلہ نتائج

گِراف نِیچے ہونا

رک : گراف گرنا.

گِراف گِرْنا

کسی تعداد یا مقدار کی کمی کا اظہار ، شرح گھٹنا ؛ تنزل ہونا ، کمتر درجے پر آنا.

گِراف چَڑھانا

(کاشت کاری) درخت کی ٹہنی کی قلم کو بجائے زمیں میں لگانے کے درخت ہی کو چاقو وغیرہ سے چیر کر اُس کی چری ہوئی جگہ پر لگانا ، پیوند لگانا.

گِراف اَوپَر کی طَرَف جانا

شرح بڑھنا ، کسی مقدار یا تعداد میں اضافے کا اظہار ہونا.

گِرافْری کَرنا

(کاشت کاری) رک : گراف چڑھانا ، پیوند لگانا.

لِیتھو گِراف

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

ٹیلی گِراف تار

ٹیلی گراف ، رابطے کا تار ، انگ : Telegraph Wire.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِراف کے معانیدیکھیے

گِراف

graphग्राफ़

اصل: انگریزی

موضوعات: کاشتکاری ریاضی

  • Roman
  • Urdu

گِراف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) کاغذ پر ایک ہی جسامت کے چھوٹے چھوٹے چوخانوں کا مجموعہ جس پر لکیروں یا نقطوں وغیرہ کے اُتار چڑھاؤ سے کسی کیفیت یا حالت کے گھٹاؤ بڑھاؤ کو ظاہر کیا جاتا ہے ، ترسیم ، شرح.
  • گراف، ترسیم، پیمانہ
  • کسی بات، حادثے یا کاروبار کے اُتار چڑھاؤ سے متعلق کوئی بھی ڈیٹا۔

Urdu meaning of graph

  • Roman
  • Urdu

  • (riyaazii) kaaGaz par ek hii jasaamat ke chhoTe chhoTe chokhaano.n ka majmuu.aa jis par lakiiro.n ya nuqto.n vaGaira ke utaar cha.Dhaa.o se kisii kaifiiyat ya haalat ke ghaTaa.o ba.Dhaa.o ko zaahir kiya jaataa hai, tarsiim, sharah
  • graaf, tarsiim, paimaana
  • kisii baat, haadise ya kaarobaar ke utaar cha.Dhaa.o se mutaalliq ko.ii bhii DaiTa

English meaning of graph

Noun, Masculine

  • graph

ग्राफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेखा-चित्र,रेखाचित्र,बिंदुरेखा
  • (गणित) काग़ज़ पर एक ही तरह के छोटे छोटे चोखानों का समूह जिस पर लकीरों या बिंदुओं आदि के उतार चढ़ाओ से किसी किर्या या हालत के घटाओ बढ़ाओ को पता लगाया जाता है
  • किसी बात, घटना या व्यवसाय के उतार-चढ़ाव के संबंध में कोई आँकड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِراف نِیچے ہونا

رک : گراف گرنا.

گِراف گِرْنا

کسی تعداد یا مقدار کی کمی کا اظہار ، شرح گھٹنا ؛ تنزل ہونا ، کمتر درجے پر آنا.

گِراف چَڑھانا

(کاشت کاری) درخت کی ٹہنی کی قلم کو بجائے زمیں میں لگانے کے درخت ہی کو چاقو وغیرہ سے چیر کر اُس کی چری ہوئی جگہ پر لگانا ، پیوند لگانا.

گِراف اَوپَر کی طَرَف جانا

شرح بڑھنا ، کسی مقدار یا تعداد میں اضافے کا اظہار ہونا.

گِرافْری کَرنا

(کاشت کاری) رک : گراف چڑھانا ، پیوند لگانا.

لِیتھو گِراف

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

ٹیلی گِراف تار

ٹیلی گراف ، رابطے کا تار ، انگ : Telegraph Wire.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِراف)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِراف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone