تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"group" کے متعقلہ نتائج

group

اَنْجُمَنْ

گُرُوپ بَنْدی

افراد یا حصص کی اقسام کے مطابق گروپ یا گروپوں میں ترتیب، جماعت یا گروہ بنانا

گُرُوپ فائیرِن٘گ

(عسکری) ایسی چان٘د ماری جس میں بہت سی گولیوں کے قریب قریب گلنے پر نمبر دیے جائیں.

grouping

گِروہ بَنْدی

گُرُوپِن٘گ

گروہ بندی ؛ گروہ سازی ، ترتیبِ گروہ.

گراپ

گراب

گَرْپ

کہاورں کی زبان میں پالکی کا اگلا ڈنڈا.

grip

چھوٹی خندق

گَڑَپ

جلدی سے ملائم چیز میں گُھس جانے کی آواز ، غڑپ .

غَڑَپ

کسی چیز کے ڈوبنے یا یکایک اندر داخل ہونے کی آواز

غَڑاپ

پانی وغیرہ میں کسی بھاری چیز کے ڈوبنے کی آواز، پانی میں غوطہ لگانے کی آواز

oxford group

ایک مسیحی تحریک جو اوکسفرڈ میں ۱۹۲۱ء میں شروع ہوئی ، لوگوں کے انفرادی مسائل اجتماعی طور پر زیر بحث لانے کے لیے۔.

pressure group

کوئی گروہ یا تنظیم جو کسی خاص مقصد یا مفاد کے حق میں ملکی پالسی پر اثر انداز ہونے کے لیے قائم کی جائے ۔.

مُتَعَلِّقَہ گُروُپ

گروہ یا جماعت جس کا مذکور ہو ، صاحب ِمعاملہ گروپ ۔

study group

گا ہے گاہے مل بیٹھ کر کسی مو ضوع پر سوچ بچار کرنے و الوں کا گروہ۔.

work group

مزدوروں کا کوئی گروہ۔.

splinter group

کسی بڑی جماعت سے ٹوٹ کر بنی ہو ئی چھوٹی جما عت، د ھڑا۔.

interest group

مفاداتی گروہ

sub-group

کسی گروہ کی شاخ یا مشمولہ جزو۔.

in-group

محدود نجی ٹولہ ، حلقہ ، ہم خیال یا مشترک مقاصدرکھنے والے افراد کا مخصوص گروہ۔.

مُتَحارِب گُرُوپ

برسر پیکار جماعت ، گروہ جو لڑائی میں شامل ہو۔

حاصِل گُرُوپ

(ریاضی) خارج قسمت گروپ یا گرہ

خُون کا گُرُوپ

(طب) انسانی خون کی طبی اعتبار سے تقسیم کا نظام ، خون کی نوعیت ، خون کی درجہ بندی ۔

پَوپ گُروپ

پوپ موسیقی کا طائفہ .

grape-vine

گِریپ فُرُوٹ

ایک زرد رنگ کا بڑا اور گول پھل جس میں ترشی ہوتی ہے ، چکوترا .

گَڑََپ دینی

جلدی سے ، فوراََ ، ترت .

گَڑََپ دیسی

جلدی سے ، فوراََ ، ترت .

گِراف چَڑھانا

(کاشت کاری) درخت کی ٹہنی کی قلم کو بجائے زمیں میں لگانے کے درخت ہی کو چاقو وغیرہ سے چیر کر اُس کی چری ہوئی جگہ پر لگانا ، پیوند لگانا.

گِرے پَڑے

افتادہ، زمین پر گرےاور پڑے ہوئے، مجازاً: حقیر، بے حقیقت، ذلیل، خوار

گِرا پَڑا

(لفظاً) زمین پر گرا یا پڑا ہو، افتادہ،

گِری پَڑی

۲. (مجازاً) بے حقیقت ، کم حیثیت ، ادنیٰ ، نیج.

grapple

آنکْڑا

graphic formula

ترکیبی فارمُولا

gruffish

ذرا اُکھڑ

giraffe

زِرافَہ

graafian follicle

پستانوی جانوروں کے بیضہ دان کا ایک غدہ جس میں بیضہ پہلے پہل بنتا ہے [ولندیزی ماہر تشریحات R. de Graaf م: ۱۶۷۳ء کے نام پر].

گِراف فارْم

رک : گراف پیپر.

gruffly

اجڈپن سے

زِراف

افریقہ کے جنگلوں میں پایا جانے والا لمبے قد کا ایک چوپایہ جس کی گردن اُون٘ٹ کی گردن اور اگلی ٹان٘گیں اُون٘ٹ کی طرح لمبی ، کُھر گائے کے کُھر جیسے اور جلد کا رن٘گ چیتے کی مانند ، سامنے سے اُون٘چا اور پیچھے سے کافی پست ہوتا ہے

گِرَفْت ڈِھیلی پَڑْنا

پابندی کم ہو جانا ، تسلط کمزور ہو جانا .

گِراف اَوپَر کی طَرَف جانا

شرح بڑھنا ، کسی مقدار یا تعداد میں اضافے کا اظہار ہونا.

گِرَفْتَگیٔ آواز

آواز کا بھاری ہو جانا ، گلا پڑنا .

گِرِفْتَہ زَباں

گِرِفْتار شُدَہ

پکڑا جانے والا، گرفتار ہونے والا

غَڑَپ شَڑَپ

جلدی جلدی کھا جانا

grippe

اِنفلوئنزا

گِرَفْتَہ دِل

گرفتہ خاطر، افسردہ، رنجیدہ، ملول، ناخوش

گِرِفْتَہ زَن

بڑائی بیان کرنے والا، خود کی ستائش کرنے والا، ڈینگیا، ہانکنے والا

grapeshot

چھرا

grapefruit

چکوترا

grappling

ہاتھا پائی

grape sugar

انگوری شَکَر

graphicness

تَرسیمیت

gruff

اکھڑ مزاج

griff

پنجہ

graphic arts

تَرسیمی فَنُون

گِرفتہ دِلی

رنج، ناخوشی، ملال

غَیر پائِدار

غَڑَپ غَڑَپ

غڑپ (رک) کی تکرار.

group کے لیے اردو الفاظ

group

ɡruːp

group کے اردو معانی

  • اَنْجُمَنْ
  • حَلْقَہ
  • جماعت
  • جَتّھا
  • جُھنْڈ
  • ٹولی
  • ٹُکْڑی
  • ذَیل
  • زُمْرَہ
  • جَمع کرنا

group के उर्दू अर्थ

  • अंजुमन
  • हल्क़ा
  • जमा'अत
  • जत्था
  • झुंड
  • टोली
  • टुकड़ी
  • ज़ैल
  • ज़ुमरा
  • जमा' करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (group)

نام

ای-میل

تبصرہ

group

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone