تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُچّھا" کے متعقلہ نتائج

گُچّھا تارا

وہ چھ ستاروں کا گچھا جو جاڑوں میں سب سے اول نظر آتا ہے، ثریا، عقد ثریا، پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا

سات سَہیلی کا گُچّھا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

گُچَّمْ گُچّھا

مِلا ہوا ، گُتھا ہوا ، جُڑا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُچّھا کے معانیدیکھیے

گُچّھا

guchchhaaगुच्छा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

گُچّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چند پھولوں یا پھلوں کا درخت کی ایک شاخ میں پاس پاس لگا ہونا، خوشہ
  • اکٹھا، مجموعہ، گُندھا ہوا، کَسا ہوا، مضبوط، چست، چندھا، خمار آلودہ
  • اناج کی بالی
  • ایک نوع کی بہت سی چیزوں کا اکٹھا گندھا ہونا
  • پُھندنا، لَچّھا، جھالر
  • وہ حلقہ جس میں متعدد کُنجیاں ہوں
  • ستاروں کا جُھرمٹ، جُھمکا
  • لچھیا، لچھی، تاگوں کا ڈھیر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of guchchhaa

Noun, Masculine

  • bunch, bundle, cluster, ear of corn, mop of hair, tassel, clump of trees or shrubs
  • bunch (of flowers, etc.)
  • ear (of corn)
  • cluster (of stars)
  • tassel
  • mop (of hair)
  • skein (of thread), clump (of trees or shrubs)
  • tuft (of thin arteries)

गुच्छा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फुनदना, लछिया, झालर, लच्छी, तागों का ढेर, सितारों का झुरमट, समूह, झुमका, फुँदना, झब्बा, अनाज की बाली, एक जगह बँधे हुए फल या सब्ज़ी, अंगूर या केले का गुच्छा, एक ही शाखा पर बहुत से फल, एक जगह बँधी हुई छोटी-छोटी वस्तुएँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone