تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُڑ کھائیں، گُلْگُلوں سے پَرْہیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑ کھائیں، گُلْگُلوں سے پَرْہیز کے معانیدیکھیے
گُڑ کھائیں، گُلْگُلوں سے پَرْہیز کے اردو معانی
- ایک ڈھن٘گ کا کام کر کے دوسرے اسی ڈھنگ کے کام سے انکار کرنا؛ بڑی بُرائی کی پروا نہ کرنا اور چھوٹی سے بچنا، بڑی بدنامی کا خیال نہ کرنا چھوٹی سے پرہیز کرنا.
- کسی شخص سے دوستی کا اظہار کرنا اور اس کے باپ یا بیٹے سے تنگ آنا، بڑوں سے ملنا اور چھوٹوں سے دور رہنا.
गुड़ खाएँ गुलगुलों से परहेज़ के हिंदी अर्थ
- एक ढंग का काम कर के दूसरे उसी ढंग के काम से इनकार करना, बड़ी बुराई की पर्वा ना करना और छोटी से बचना, बड़ी बदनामी का ख़्याल ना करना छोटी से परहेज़ करना
- किसी शख़्स से दोस्ती का इज़हार करना और इस के बाप या बेटे से तंग आना, बड़ों से मिलना और छोटों से दूर रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُڑ کھائیں، گُلْگُلوں سے پَرْہیز)
گُڑ کھائیں، گُلْگُلوں سے پَرْہیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔