تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے" کے متعقلہ نتائج

گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے

جب کوئی مہنگی چیز سستی ہوجائے تو کہتے ہیں.

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے چِینی ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے .

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے

۔مثل۔ اس موقع پر طنزاً مستعمل ہے جو کوئی مبتدی کامل ہوجائے یا کامل ہونے کا دعویٰ کرے ۔

گُر گُڑ ہی رَہے ، چِیلے شَکَر ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے ، ادنیٰ اعلیٰ مرتبے پر پہنچ گیا .

جس کا جو سوبھاؤ جائے نَہ اُس کے جی سے، نِیم نَہ مِیٹھا ہو سِینچو گُڑ اور گھی سے

خصلت اور بری عادت نہیں جاتی خواہ کتنی بھی کوشش کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے کے معانیدیکھیے

گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے

gu.D se bai.ngan ho ga.eगुड़ से बैंगन हो गए

ضرب المثل

گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے کے اردو معانی

  • جب کوئی مہنگی چیز سستی ہوجائے تو کہتے ہیں.

गुड़ से बैंगन हो गए के हिंदी अर्थ

  • जब कोई महंगी चीज़ सस्ती होजाए तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑ سے بَینگَن ہو گَئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words