تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڈّی" کے متعقلہ نتائج

گُڈّی

ایک وضع کی چوکور یا مربع پتنگ جس میں پنچھالا نہیں ہوتا نیز پتنگ کے معنی میں مستعمل

گُڈّی ہَتّھے سے اُکَھڑْنا

پتن٘گ کا ہاتھوں کے پاس سے ڈور سمیت کٹنا .

گُڈّی کَٹْنا

پیچ لڑاتے ہوئے پتن٘گ کی ڈور ٹوٹ جانا ، پیچ کے بعد حریف کی پتنگ کی زد سے ڈور کا کٹ جانا.

گُڈّی بازی

پتنگ بازی .

گُڈّی اُڑانا

پتنگ اُڑانا ، پتنگ بازی کرنا .

گُڈّی چَڑْھنا

بول بالا ہونا ، عروج حاصل ہونا .

گُڈّی کا ٹُھڈّا

پتن٘گ کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک عموداً لگایا جانے والا ٹھڈا ، سیدھا تنکا ؛ (کنایۃً) ریڑھ کی ہڈی.

ہَڈّی گُڈّی

ہڈّی اور ہڈّی کا جوڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڈّی کے معانیدیکھیے

گُڈّی

guDDiiगुड्डी

وزن : 22

دیکھیے: گُڑِیا

گُڈّی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ایک وضع کی چوکور یا مربع پتنگ جس میں پنچھالا نہیں ہوتا نیز پتنگ کے معنی میں مستعمل
  • گڈّیاں جو زیادہ مستعمل ہے، گھٹنے کی ہڈّی
  • ایک چھوٹی گراری یا دت پہیہ، ادنیٰ قسم کا ایک حقہ
  • پرند کے پروں کو اس طرح آپس میں الجھا دینا کہ وہ اُڑ نہ سکیں، پروں کی گرہ
  • ہڈیوں کے جوڑ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of guDDii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • paper-kite
  • pinion, joints of bones

गुड्डी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घुटने पर की हड्डी। चक्की। मुहा०-(किसी की) हड्डी-गुड्डी तोड़ना = बहुत अधिक मारना-पीटना।
  • बहुत पतले कागज का वह चौकोर टुकड़ा जो डोर या नख की सहायता से आकाश में उड़ाया जाता है। छोटा कनकौआ या पतंग।
  • पतंग; छोटा कनकौआ
  • घुटने की हड्डी।

گُڈّی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words