تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُہَرِ آبْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُہَرِ آبْدار کے معانیدیکھیے
گُہَرِ آبْدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چمک دار موتی
شعر
سبزہ ہے یا یہ آب زمرد کی موج ہے
شبنم ہے بحر یا گہر آبدار کا
دریا میں اس کی تیر مژہ کا پڑے جو عکس
سوراخ ہو ہر اک گہر آب دار میں
ناسور پڑ گئی ترے دانتوں کے رشک سے
روزن نہیں ہیں یہ گہر آبدار میں
English meaning of guhar-e-aabdaar
Noun, Masculine
- lustrous pearl
गुहर-ए-आबदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चमकदार मोती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُہَرِ آبْدار)
گُہَرِ آبْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔