تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"guise" کے متعقلہ نتائج

guise

اُسْلُوب

گیسُو

سر کے لمبے بال (خصوصاً عورتوں کے)

گُسّا

(عو) غصہ

گوشا

گوشہ

گوشی

گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)

گوشے

گوشہ

گوشَہ

کونا. کُنج.

غُصّا

غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .

غُصّے

غُصّہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل (بعض مصنفین غصے کی جگہ ”غُصّہ“ بھی لکھتے ہیں)

goose

قاز

غوشَہ

پردہ ، جھالر ، جالی.

غُصَّہ

ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ

گُوسا

اپلا، گوہر، گائے بھینس کا فضلہ، کنڈا، گوٹٹھا، گوہا

گَیسی

گیس سے منسوب، گیس کا، گیس سے بھرا ہوا

گیشا

ایک خاص جاپانی طوائف جو نہایت تربیت یافتہ ، مہذب ، خوش گفتار اور ہنرمند ہوتی ہے اور عموماً ناچ گا کر اور بامذاق گفتگو سے گاہکوں کا دل بہلاتی ہے . جاپانی رقاصہ.

گُسائی

رک : گسائیں جو زیادہ مستعمل ہے

گَسّا

لقمہ، نوالہ

geese

کی جمع-.

geisha

شائقین کی مدارات کے لیے رقص و موسیقی کی تربیت یافتہ جاپانی حسینہ ۔.

gesso

جیسو

غَشی

بے ہوشی

غِشا

پردہ، پوشش

غاشا

رک : غاشیہ جو اصل لفظ ہے.

غاشَہ

رک : غاشیہ جو اصل لفظ ہے.

گانسا

جسم کا وہ حصّہ، جو ان٘گلیوں اور ان٘گوٹھے کے درمیان ہوتا ہے، زاویہ، گھائی

گانسی

لوہے کا پھل، جو تیرمیں لگاتے ہیں، تیر کی انّی، پیکان

گُوئے سَبْقَت لے جانا

۔ (فارسی میں گوئے بُردن۔ غالب آنا سبقت لے جانا۔) بڑھ جانا۔ غالب ہوجانا۔ ؎

غِشائی

جھلّی دار ، جھلّی کا ، جھلّی کی ساخت کا .

گُسانئِی

گسائیں، جو فصیح ہے

غِشاء

رک : غِشا .

guessing

قیاس

گوئے سیم

چاند

گوئے ساکن

زمین

گوشَہ پَکَڑْنا

خلوت یا علیحدگی اختیار کرنا ، گوشہ نشین ہونا ، تارک الدنیا ہونا.

گیسُو سَنوارنا

کنگھی کرنا ، بال درست کرنا ، زُلفیں بنانا.

غُصَّہ چَڑ٘ھنا

مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ، خفگی پیدا ہونا ، طیش آنا .

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

گیسُو چُھٹْنا

زُلفوں کا بکھر کر شانے پر لہرانا

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

گوشے گوشے میں

کونے کونے میں، ہر طرف ، ہر جگہ.

گوشہ میں

تنہائی میں، خلوت میں

غُصَّہ دِلْوانا

بر افروختہ کرنا ، طیش میں لانا ، بھڑکانا .

گوشے گوشے سے

کونے کونے سے ، ہر طرف سے ، ہر جگہ سے.

گیسُو پَریشان ہونا

گیسو بکھرنا.

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہنا

غصے میں کچھ نہ سوجھنا، غلط صحیح کا فیصلہ ختم ہوجانا

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہْتی ہے

غصّے کی حالت میں انسان کو کچھ نہیں سُوجھتا

غُصّے میں

حالتِ خفگی میں، برہمی کے عالم میں، رنجش میں، تیزی میں، جوش میں

گیسُو رَکْھنا

بال بڑھانا ، سر کے بال اتنے بڑھانا کہ وہ کان پر لٹکنے لگیں .

گوشے میں بَیٹْھنا

پردے میں بیٹھنا ، خانہ نشیں ہونا ہے .

گیسُو کُھلْنا

بال بکھر جان ، زلفیں منتشر ہونا.

گیسُو کُتَرنا

۔ دیکھو نیم گیسو کترنا۔

گیسُو کُھل جانا

بال بکھر جان ، زلفیں منتشر ہونا.

غُصہ دلانا

گوشے میں بِٹھانا

الگ تھگ یا علیحدہ کرنا ، بے تعلق کرنا ، خلوقت نشیں کرنا.

غُصّہ میں بُرائی بَھلائی نَہیں سوجھتی

غصے کی وجہ سے نیک و بد کا خیال نہیں رہتا

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

غُصّے سے بُھنْنا

غصّے سے پیچ و تاب کھانا ، نہایت خفا ہونا .

گوشَہ میں بَیٹھنا

۔ معتکف ہونا۔ دنیا کے بکھیڑوں سے یکسو ہو کر خدا کی عبادت کسی محفوظ مقام میں کرنا۔ ؎

غُصَّہ جانے دو

غصّہ تھوک دو ، درگزر کرو .

guise کے لیے اردو الفاظ

guise

ɡaɪz

guise کے اردو معانی

  • اسلوب
  • دَسْتُور
  • دھنگ
  • رِیت

guise के उर्दू अर्थ

  • उस्लूब
  • दस्तूर
  • धंग
  • रीत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (guise)

نام

ای-میل

تبصرہ

guise

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone