تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل اَنْدام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل اَنْدام کے معانیدیکھیے
گُل اَنْدام کے اردو معانی
صفت
- جس کا بدن پھول کی طرح رنگین و نازک ہو، نزاکت و حسن کا پیکر ہو، حسین جسم
- (مراد) محبوب، معشوق
شعر
اے گل اندام یہ ہے فصل جوانی کا عروج
حسن کا رنگ ٹپکنے کو ہے رخساروں سے
English meaning of gul-andaam
Adjective
- of delicate and beautiful physique
- ( Metaphorically) beloved, dear
गुल-अंदाम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل اَنْدام)
گُل اَنْدام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔