تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلْفام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلْفام کے معانیدیکھیے
گُلْفام کے اردو معانی
صفت
-
گلاب کے پھول کے رنگ کا، پھول کے رنگ کا، گلاب جیسا رنگین، لال اور سفید، سرخ و سپید
مثال - جب پری رو گلفام جیسی زہرہ بزم میں داخل ہوئی تو پوری بزم رونق سے شرابور ہو گئی
- (مجازاً) نازک، حسین، معشوق
اسم، مذکر
- پھول کے رنگ کا، خوبصورت
وضاحتی ویڈیو
شعر
کیسے گلفام کہوں، کیسے ستارہ سمجھوں
وہ بدن اور ہی مٹی کا بنایا ہوا ہے
کچھ کچھ مری آنکھوں کا تصرف بھی ہے شامل
اتنا تو حسیں تو مرے گلفام نہیں ہے
English meaning of gulfaam
गुलफ़ाम के हिंदी अर्थ
گُلْفام کے مترادفات
گُلْفام کے متضادات
گُلْفام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلْفام)
گُلْفام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔