تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل بَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل بَدَن کے معانیدیکھیے
گُل بَدَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مختلف وضع کا دھاری دار اور پھول دار ریشمی اور سوتی کپڑا جو کسی زمانہ میں وسط ایشیا کے علاقے سے براہِ کابل ہندوستان میں آتا تھا
صفت
- پھول جیسے رنگ کا اور لطیف و نازک جسم والا، گلاب کے پھول جیسا حسین و جمیل، گل اندام، خوبصورت، حسین و جمیل
- (مراد) معشوق، محبوب
شعر
واہ کیا اس گل بدن کا شوخ ہے رنگ بدن
جامۂ آبی اگر پہنا گلابی ہو گیا
اس گل بدن کی بوئے بدن کچھ نہ پوچھئے
بند قبا جو کھول دئے گھر مہک گیا
پھولوں کی سیج پر ذرا آرام کیا کیا
اس گلبدن پہ نقش اٹھ آئے گلاب کے
English meaning of gul-badan
गुल-बदन के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل بَدَن)
گُل بَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔