تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل بَدَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل بَدَنی کے معانیدیکھیے
گُل بَدَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گل اندامی، پھول جیسی جسمانی حالت، مراد: حسن و نزاکت، نرمی و گدازی
شعر
اے حسن تجھے اتنا کیوں ناز جوانی ہے
یہ گل بدنی تیری اک رات کی رانی ہے
یہ تری گل بدنی یہ تری کم پیرہنی
سیر چشمی سے کہیں اور نہ پیاسا ہو جاؤں
آؤ چلیں اس انجمن بوالہوساں سے
آتش نفسی ہے نہ جہاں گل بدنی ہے
English meaning of gul-badanii
Noun, Feminine
- a body delicate as flower and fragrant, pretty and delicate, delicate and sensitive
गुल-बदनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फूल जैसे कोमल मृदुल और सुगंधित शरीर का होना, अर्थात: सुंदर और कोमल, कोमलता और संवेदनशील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل بَدَنی)
گُل بَدَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔