تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل بُوٹے کَتَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل بُوٹے کَتَرْنا کے معانیدیکھیے
گُل بُوٹے کَتَرْنا کے اردو معانی
- بدگوئی کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، گالیاں دینا ، بدزبانی کرنا .
- عجیب و غریب کام کرنا ، اچنبھے کا کام کرنا ، انوکھا کام کرنا ، شوشہ چھوڑنا ، انوکھی بات کرنا .
- کاغذ وغیرہ کی پھول پتیاں بنانا ، بیل بُوٹے تراشنا ، سجانا ، سنوارنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل بُوٹے کَتَرْنا)
گُل بُوٹے کَتَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔