تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل چِہْرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل چِہْرَہ کے معانیدیکھیے
گُل چِہْرَہ کے اردو معانی
صفت
- پھول جیسے چہرے والا، گل عذار
- (مراد) حسین معشوق یا محبوب
شعر
سینے ویران ہوئے انجمن آباد رہی
کتنے گل چہرہ گئے کتنے پری رو آئے
گل چہرہ لوگوں سے تھا مرا بھی معاملہ
آوارہ میں بھی ہو گیا موج صبا کے ساتھ
بہار تھی جو وہ گل چہرہ یار بھی ہوتا
اکیلے جا کے چمن کا نظارہ کیا کرتا
English meaning of gul-chehra
Adjective
- blooming face, having a beautiful face, pretty
गुल-चेहरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- फूल जैसे चेहरे वाला
- (लाक्षणिक) सुंदर प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل چِہْرَہ)
گُل چِہْرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔