تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل دار" کے متعقلہ نتائج

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چِیتا اُونٹ

ضرّافہ (کیوں کہ یہ اون٘ٹ اور چیتا دونوں سے مشابہ ہوتا ہے).

چِیتا لَپَک

(تیغ زنی) ایک طرح کی دان٘و جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل دار کے معانیدیکھیے

گُل دار

gul-daarगुल-दार

اصل: فارسی

وزن : 221

مادہ: گُل

گُل دار کے اردو معانی

صفت

  • جس پر پھول بنے ہوں، پھول دار
  • داغ دار، نشان زدہ، چتّی دار
  • رنگ کے لحاظ سے کبوتر کی ایک قسم جس کے پروں پر دھبّے ہوتے ہیں
  • گھوڑا جس کے جسم پر مختلف رنگ کی چتیاں ہوں، تیندوا

English meaning of gul-daar

Adjective

  • having flowers
  • spotted
  • a species of leopard or panther
  • kind of pigeon

गुल-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (कपड़ा, कागज, पत्थर आदि) जिस पर फूल काढ़े, लिखे या खोदे हुए जिस पर पल हों। पुं० १. वह जानवर जिसके शरीर पर फूल के गोल चिह्न हों। २. एक प्रकार का कसीदा।
  • (पौधा या वृक्ष) जिसमें फूल लगे हों।
  • बेल-बूटोंवाला
  • जिसमें फूल लगे हों; फूलदार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone