تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ اَورَنگْ" کے متعقلہ نتائج

گُلِ اَورَنگْ

ارغوانی اور قرمزی رنگ کا ایک چھوٹا پھول جو گھنڈی سے مشابہ ہوتا ہے، پنکھڑیاں سخت اور دیرپا ہوتی ہیں اور پھول پرانا ہو کر کم رنگ ہو جاتا ہے اس کا پودا ڈیڑھ فٹ لمبا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ اَورَنگْ کے معانیدیکھیے

گُلِ اَورَنگْ

gul-e-aura.ngगुल-ए-औरंग

اصل: فارسی

وزن : 1222

موضوعات: پھول

گُلِ اَورَنگْ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد، مرکب لفظ

  • ارغوانی اور قرمزی رنگ کا ایک چھوٹا پھول جو گھنڈی سے مشابہ ہوتا ہے، پنکھڑیاں سخت اور دیرپا ہوتی ہیں اور پھول پرانا ہو کر کم رنگ ہو جاتا ہے اس کا پودا ڈیڑھ فٹ لمبا ہوتا ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of gul-e-aura.ng

Noun, Masculine, Singular, Compound Word

  • a type of marigold and its flower

गुल-ए-औरंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन, संयुक्त शब्द

  • एक प्रकार का गेंदा और उसका फूल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ اَورَنگْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ اَورَنگْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words