تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل بَکاؤلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل بَکاؤلی کے معانیدیکھیے
گُل بَکاؤلی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کے نہایت عمدہ خوشبودار سفید رنگ کا پھول جس کا درخت ہلدی کے درخت سے مشابہ ہے یہ پھول علاقہ ناگپور میں ہوتا ہے
شعر
خوش بو شہر بدی کا جادو ایک حدیث طلسم ہوئی
حوض میں کھلتا گل بکاؤلی خوش بو اس میں پلتی ہے
English meaning of gul-e-bakaa.ulii
Noun, Masculine
- a sweet scented white flower, a mythological flower that is supposed to treat blindness, mythical flower endowing the blind with sight
गुल-ए-बकाउली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का बहुत सुगंधित सफ़ेद रंग का फूल जो हल्दी के पेड़ जैसा दिखता है। यह फूल नागपुर क्षेत्र में उगता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل بَکاؤلی)
گُل بَکاؤلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔