تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ بَنَفْشَہ" کے متعقلہ نتائج

بَنَفْشَہ

(حیاتیات) پہاڑ یا دریا کے کنارے پر اگنے والی بیل یا خود رو پودا جس کا پھول اودا یا نیلا اور خوشبودار ہوتا ہے، اس کے پھول دوائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں (عام طور پر نزلے کی دوا میں مستعمل) اور یہ عام طور پر کشمیر، نیپال اور ہمالیہ کی وادیوں میں پایا جاتا ہے، اس کے مزاج میں اختلاف ہے بعض اول درجہ میں سرد تر بیان کرتے ہیں، بعض پھول سفید رنگ کے بھی ہوتے ہیں

بَنَفْشَہ زار

زمین کا وہ حصہ جہاں بنفشہ کثرت سے اگا ہوا ہو

گُلِ بَنَفْشَہ

بنفشہ کا پھول جو ہلکا نیلا یا اودے رنگ کا ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ بَنَفْشَہ کے معانیدیکھیے

گُلِ بَنَفْشَہ

gul-e-banafshaगुल-ए-बनफ़शा

اصل: فارسی

وزن : 12122

موضوعات: پھول

گُلِ بَنَفْشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • بنفشہ کا پھول جو ہلکا نیلا یا اودے رنگ کا ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

English meaning of gul-e-banafsha

Noun, Masculine, Compound Word

  • violet flower, a flower which is used for medicinal purpose

गुल-ए-बनफ़शा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • बैंगनी फूल, बनफ़शा का फूल जो औषधि में उपयोग किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ بَنَفْشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ بَنَفْشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone