تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ چَمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ چَمَن کے معانیدیکھیے
گُلِ چَمَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باغ کا سب سے خوبصورت پھول، محبوب
شعر
گل چمن نہ در شاہوار رکھتا ہے
بھرا بھرا جو بدن میرا یار رکھتا ہے
جیسے کہا کہ عاشقاں رہتے ہیں کیونکہ چاک جیب
اس کو گل چمن دکھا کہہ کے چلی صبا کہ یوں
میری آرزو کا دیا بجھا مجھے مت پکارا گل چمن
میرے ہم نوا مجھے ڈر ہے تو مری جستجو کو ہوا نہ دے
English meaning of gul-e-chaman
Noun, Masculine
- the most beautiful flower in the garden, the beloved
गुल-ए-चमन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उद्यान का सर्वश्रेष्ट फूल, बगीचे में सबसे सुंदर फूल, प्रिय, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ چَمَن)
گُلِ چَمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔