تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ داؤُدی" کے متعقلہ نتائج

گُلِ داؤُدی

ایک قسم کا پھول جس کا پودا ایک گز تک بلند ہوتا ہے پھول گل نسرین سے مشابہ اور بڑا ہوتا ہے اس کے پتے کپاس کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں پھول سے مرنجاسف کے مانند بو آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ داؤُدی کے معانیدیکھیے

گُلِ داؤُدی

gul-e-daa.uudiiगुल-ए-दाऊदी

وزن : 12222

موضوعات: پھول

گُلِ داؤُدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، مؤنث

  • ایک قسم کا پھول جس کا پودا ایک گز تک بلند ہوتا ہے پھول گل نسرین سے مشابہ اور بڑا ہوتا ہے اس کے پتے کپاس کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں پھول سے مرنجاسف کے مانند بو آتی ہے

English meaning of gul-e-daa.uudii

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Feminine

  • Chrysanthemum indicum

गुल-ए-दाऊदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • गुलदाउदी, शरद ऋतु में खिलने वाला एक पौधा जिसके फूल जो गुच्छों में लगते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ داؤُدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ داؤُدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone