تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل دُو پَہْرِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل دُو پَہْرِیا کے معانیدیکھیے
گُل دُو پَہْرِیا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر
- دوپہر کے وقت کِھلنے والا ایک پھول جس کا پودا نصف گز سے ڈیڑھ دو گز تک بلند اور پتّے گہرے سُرخ صنوبری شکل کے لمبوترے اور کنگرے دار ہوتے ہیں، پھول دواءً مستعمل
English meaning of gul-e-do-pahriyaa
Persian, Hindi - Noun, Masculine
- the flower marvel of Peru, Mirabilis jalapa, which opens around noon
गुल-ए-दो-पहरिया के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मध्याह्नकाल में खिलने वाला फूल जिसका पौधा आधे गज़ से डेढ़-दो गज़ तक लंबा और पत्ते गहरे लाल और देवदार के पत्तों के आकार जैसे लंबोतरे और कंगूरेदार होते हैं, फूल दवा के रूप में प्रयुक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل دُو پَہْرِیا)
گُل دُو پَہْرِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔