تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ خَیرا" کے متعقلہ نتائج

خَیرا

رک : خَیرُو.

خَیراط

رک : خراط .

خَیْرات

وہ روپیہ پیسہ یا مال جو خدا کی راہ میں مستحقین کو دیا جائے، صدقہ، تصدق، دان پن، بھیک

خَیراتی

نیک نیت سے کیا جانے والا چندہ یا صدقہ جس سے کوئی کام ہو، مفت

خَیرادی

وہ کاریگر جو خراد کے ذریعے لکڑی یا دھات کو صاف کرتا ہے ، خراد چلانے والا .

خَیرات خور

(عور) دوسروں کی کمائی پر بسراوقات کرنے والا (مہذب اللغات) .

خَیراتی مال

وہ مال جو خیرات کیا جائے

خَیرات خانَہ

وہ جگہ جہاں محتاجوں کو مفت کھانا تقسیم کیا جائے، لنگر خانہ، محتاج خانہ

خَیرات خورا

(عور) دوسروں کی کمائی پر بسراوقات کرنے والا (مہذب اللغات) .

خَیرات مانگْنا

بھیک مانگنا .

خَیراتِ جارِیَہ

رک : خیرات باقیہ .

خَیرات لُٹانا

بے دریغ خیرات کرنا ، بھیک دینا .

خَیراد چَڑْھنا

خاط پر اترنا ، درست ہونا ، صاف ہونا ، تیز و چالاک ہونا ، ہوشیار ہونا

خَیراد چَڑھانا

لکڑی یا دھات کو صاف اور ہموار کرنے کے لئے خراد میں لگانا ؛ (مجازاً) درست کرنا ، سنوارنا .

خَیرات اَسْپَتال

بطور خیرات قائم کیا ہوا شفاخانہ جہاں مریضوں کا مفت علاج معالجہ ہو .

خَیرات میں دینا

بطور خیرات دینا ، صدقہ دینا .

خَیراد پَر سے اُتَرْنا

لکڑی یا دھات کا خراد سے صاف اور ہموار ہو کر نکلنا ؛ (مجازاً) سن٘ورنا ، تعلیم یا تربیت کے ذرعے شائستہ ہونا .

خَیرات ہَسْپَتال

بطور خیرات قائم کیا ہوا شفاخانہ جہاں مریضوں کا مفت علاج معالجہ ہو .

خَیراتی ہَسْپَتال

وہ ہسپتال جہاں مفت علاج ہو اور دوائی ملے

خَیرات دافِعِ آفات ہے

صدقہ دیا ردِ بلا ہو گیا

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا

مانگے کی جوتی اور مانگے کا پاجامہ ہے اس لئے مُلا تُو ادھار یعنی بغیر کچھ لئے شادی کرا دے

خَیرات کے ٹُکْڑے کھانا

بھیک پرگزر بسر کرنا .

خَیرات کے ٹُکْڑے اَور بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں

نَتُّھو خَیرا

تحقیراً: معمولی حیثیت کا، غیر اہم آدمی، حقیر یا غیر متعلق شخص (بالعموم ایراغیرا کے ساتھ مستعمل)

گُلِ خَیرا

رک : گُلِ خیرو .

اَیرا غَیرا نَتُّھو خَیرا

ایرا غیرا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ خَیرا کے معانیدیکھیے

گُلِ خَیرا

gul-e-KHairaaगुल-ए-ख़ैरा

مادہ: گُلِ آفْتاب

دیکھیے: گُل خَیرُو

گُلِ خَیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : گُلِ خیرو .

English meaning of gul-e-KHairaa

Noun, Masculine

  • Chinese and Persian hollyhock, gillyflower

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ خَیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ خَیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone