تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا" کے متعقلہ نتائج

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا

مانگے کی جوتی اور مانگے کا پاجامہ ہے اس لئے مُلا تُو ادھار یعنی بغیر کچھ لئے شادی کرا دے

خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا کے معانیدیکھیے

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا

KHairaat kii juutii (choTii) KHairaat kaa naa.Daa, pa.Dh de mullaa 'aqd hamaaraaख़ैरात की जूती (चोटी) ख़ैरात का नाड़ा, पढ़ दे मुल्ला 'अक़्द हमारा

ضرب المثل

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا کے اردو معانی

  • مانگے کی جوتی اور مانگے کا پاجامہ ہے اس لئے مُلا تُو ادھار یعنی بغیر کچھ لئے شادی کرا دے
  • اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے

ख़ैरात की जूती (चोटी) ख़ैरात का नाड़ा, पढ़ दे मुल्ला 'अक़्द हमारा के हिंदी अर्थ

  • माँगे की जूती और माँगे का ही पैजामा है, इसलिए मुल्ला तू उधार अर्थात बिना कुछ लिए ब्याह भी करा दे
  • उसके प्रति कहते हैं जिस के पास कुछ न हो और बड़े बड़े मनसूबे बाँधे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words