تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ مَخْمَل" کے متعقلہ نتائج

مَخْمَل

۱۔ (پارچہ بافی) ایک نہایت نرم اور ملائم روئیںدار ریشمی کپڑا جو سوتی بانے پر تیار کیا جاتا ہے اور نوعیت کے لحاظ سے رُواں چھوٹا بڑا رکھا جاتا ہے

مَخْمَلی

مخمل سے منسوب یا متعلق، مخمل سے بنا ہوا، مخمل جیسا، مخمل کی طرح نرم اور ملائم، روئیں دار، بہت نرم و گداز چیز

مَخْمَل کی

مخمل کا (رک) کی تانیث ، مخمل سے تیار کی ہوئی ؛ (مجازا ً) نرم اور ملائم ۔

مَخْمَل کا

مخمل سے بنا ہوا ؛ (مجازا ً) نرم و ملائم

مَخْمَل سی

بہت نرم و ملائم ، روئی کی مانند ، گدگدا ، گداز ، گالا سا

مَخْمَل سا

بہت نرم و ملائم ، روئی کی مانند ، گدگدا ، گداز ، گالا سا

مخملیں

مخملی

مَخْمَل بافی

مخمل بننے کا کام یا پیشہ ، مخمل تیار کرنے کی صنعت

مَخْمَلِیَّہ

قرنفل یا لونگ کی ایک قسم

مَخْمَل کی سی

مخمل کی طرح نرم و ملائم

مَخْمَل کاشانی

کاشان (علم) سے منسوب ، ایک اعلیٰ قسم کی مخمل جس میں ایک رخ روئیں دار ، چکنا اور ایک رخ کھردرا ہوتا ہے

مَخْمَل کا لِباس

مخمل سے سلا ہوا لباس ، پیراہن جس میں مخملی کپڑا استعمال ہوا ہو

مَخْمَل کا فَرْش

مخمل کا بستر یا بچھونا ؛ (مجازا ً) نرم و ملائم اور آرام دہ بچھونا

مَخْمَل کا بِسْتَر

نرم ملائم اور آرام دہ بستر ؛ (مجازا ً) سہل ، آسان کام

مَخْمَلِیں گھاس

نرم و ملائم گھاس ، گداز گھاس

خوابِ مَخْمَل

مخمل کا رواں، جو نہایت نرم ہوتا ہے، مخمل کی نرمی اور نفاست کا خواب سے استعارہ کرتے ہیں

زَر بَفْتی مَخْمَل

سونے اور ریشم کے تاروں سے بنا ہوا مخمل ، مراد : نہایت نرم مُلائم.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ مَخْمَل کے معانیدیکھیے

گُلِ مَخْمَل

gul-e-maKHmalगुल-ए-मख़मल

وزن : 1222

گُلِ مَخْمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پھول جو مخمل کی طرح نرم ، سرخ اور روئیں دار ہوتا ہے .
  • وہ پھول جو مخمل میں بنتے ہیں .

English meaning of gul-e-maKHmal

Noun, Masculine

  • globe amaranth, Gomphrena globosa

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ مَخْمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ مَخْمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone