تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل ہونا" کے متعقلہ نتائج

گُل ہونا

چراغ، آگ یا روشنی وغیرہ کا بجھ جانا، بجھ جانا، بے نور ہونا

گُل گُل ہونا

بہت زیادہ خوش ہونا ، باغ باغ ہو جانا .

دِیا گُل ہونا

چراغ بُجھنا.

ڈَبّا گُل ہونا

کاروبار ٹھپ ہو جانا ، ناکامیابی کا سامنا ہونا ، ناکام رہنا ، پریشانی کا سامنا ہونا.

رَوشْنی گُل ہونا

اندھا ہو جانا ، دِکھائی نہ دینا.

چَراغ گُل ہونا

چراغ بجھنا

گُل رَنگ ہونا

گُل رنگ کرنا (رک) کا لازم ، سُرخ ہونا .

گُل بازی ہونا

گل بازی کرنا (رک) کا لازم .

شَمْع گُل ہونا

شمع گل کرنا (رک) کا لازم ، شمع بجھنا

عَقْل کا چَراغ گُل ہونا

عقل زائل ہوجانا، سمجھ میں فرق آجانا، عقل کی روشنی کا جاتا رہنا

زِنْدَگی کا چَراغ گُل ہونا

موت آجانا، زندگی ختم ہوجانا

شَمْعِ حَیات گُل ہونا

شمع حیات گل کرنا (رک) کا لازم ، مرنا

شَمْعِ عَقْل گُل ہونا

عقل جاتی رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل ہونا کے معانیدیکھیے

گُل ہونا

gul honaaगुल होना

محاورہ

مادہ: گُل

گُل ہونا کے اردو معانی

  • چراغ، آگ یا روشنی وغیرہ کا بجھ جانا، بجھ جانا، بے نور ہونا
  • زندگی ختم ہونا

English meaning of gul honaa

  • be extinguished, go out, be put out (as candle or lamp, etc.)

गुल होना के हिंदी अर्थ

  • चिराग़, आग या रोशनी आदि का बुझ जाना, बुझ जाना, प्रकाश रहित होना
  • जीवन समाप्त होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words