تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل جَھڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل جَھڑی کے معانیدیکھیے
گُل جَھڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گرہ، گتھی، گل جھٹ، گنجلک، بل، گرہ گتھی، گل جھٹی، (گل، گیند، جھٹی جڑا ہوا)
- الجھن، انقباض، کدورت، ملال
- شکن، بل
شعر
عقدہ تو نازنیں کے ابرو کا ہم نے کھولا
اب کھولنا ہے اس کی خاطر کی گل جھڑی کا
مجھے بھاتا ہے ہلکانا تمہارا
دہن گل کی کلی ہے گل جھڑی بات
गुल-झड़ी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل جَھڑی)
گُل جَھڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔