تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گُل کَرْنا

چراغ یا شمع وغیرہ بجھانا

چَراغ گُل کَرْنا

چراغ بجھانا

شَمْع حَیات گُل کَرْنا

جان سے مار دینا ، بلاک کرنا

دِیا گُل کَرنا

چراخ بُجھانا.

چَراغ کو گُل کَرنا

چراغ بجھانا

شَمع گُل کَرنا

موم بتی بجھانا، اندھیرا کرنا

گِل دَر گَل کَرْنا

گِل در گِل ہونا (رک) کا تعدید

چَراغِ زِنْدَگی گُل کَرنا

مار ڈالنا، جان لے لینا.

گُل رنگ کَرْنا

سرخ کرنا ، رنگنا ، مزّین کرنا ، سجانا .

گُل بازی کَرْنا

گل بازی کا کھیل کھیلنا ؛ پھول برسانا ، پھول مارنا .

گُل اَفْشانی کَرْنا

خوش بیانی سے کام لینا، لچھے دار باتیں کرنا، نیز طنزاً مستعمل

زُبان کا گُل اَفْشانی کَرْنا

دلکش باتیں کرنا

گُل کاری کرنا

پھول بوٹے بنانا

گُل فِشانی کرنا

پھول مارنا، کسی پر پھول پھینکنا، پھول برسانا، پھول بکھیرنا

گِلِ حِکْمَت کَرْنا

(طب) کپروٹی کرنا ، کُشتہ کر نے یا مخصوص خاصیت پیدا کرنے کے لیے مٹی کے برتن میں کوئی چیز بند کر کے مٹی کپڑے یا گندھے ہو ئے آتے سے برتن کا منھ بند کرنا کہ بھاپ باہر نہ نکل سکے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل کَرْنا کے معانیدیکھیے

گُل کَرْنا

gul karnaa•गुल करना

محاورہ

مادہ: گُل

  • Roman
  • Urdu

گُل کَرْنا کے اردو معانی

  • چراغ یا شمع وغیرہ بجھانا
  • مراد: زندگی ختم کرنا

Urdu meaning of gul karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiraaG ya shamma vaGaira bujhaanaa
  • muraadah zindgii Khatm karnaa

English meaning of gul karnaa

  • to put out (a lamp or bulb, etc.), to extinguish (a candle or lamp)

गुल करना के हिंदी अर्थ

  • चिराग़ या दीपक आदि बुझाना
  • अर्थात: जीवन समाप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone