تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل مہندی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل مہندی کے معانیدیکھیے
گُل مہندی کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر، مرکب لفظ
- ایک درخت کے پھول کا نام، سرخ، گلابی، نیلگوں مختلف قسم کا ہوتا ہے، اس کا پودا پھول دار، نہایت خوبصورت اور پتّے باریک لمبے اور نازک ہوتے ہیں اور بیج دانۂ الائچی سے مشابہ سیاہی مائل ہوتے ہیں
English meaning of gul-meha.ndii
Persian, Hindi - Noun, Masculine, Compound Word
- balsam flower, garden balsam, rose balsam
गुल-मेहंदी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- एक मशहूर फूल और उस के पेड़ का नाम, गुलमेंहदी एक सुगन्धित सदाबहार जड़ी-बूटी है जिसके पत्ते सुई के आकार के होते हैं, यह भूमध्यसागरीय क्षेत्र का मूल पौधा है, यह पुदीना परिवार लैमियेसी की सदस्य है, जिसमे और भी कई जड़ी-बूटी शामिल हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل مہندی)
گُل مہندی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔