تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل میخ" کے متعقلہ نتائج

گُل میخ

چوڑے پھل کی کیل جو نعل بندی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور دروازے کے کواڑ وغیرہ میں لگائی جاتی ہے، پھُلَّی دار کیل

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل میخ کے معانیدیکھیے

گُل میخ

gul-meKHगुल-मेख़

اصل: فارسی

وزن : 221

گُل میخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوڑے پھل کی کیل جو نعل بندی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور دروازے کے کواڑ وغیرہ میں لگائی جاتی ہے، پھُلَّی دار کیل
  • پھُلِّی دار کیل جو جوتے اور دروازے وغیرہ میں خوش نمائی اور مضبوطی کے لیے لگاتے ہیں
  • میخ جس کا سرا پنچ شاخہ یا بفت شاخہ ہوتا ہے، گھونگرو وغیرہ باندھے ہوتے ہیں

English meaning of gul-meKH

Noun, Feminine

  • a large-headed rose-shaped nail, a flower-shaped nail f(fixed in gates)
  • a spike-nail, a stud, a tack

गुल-मेख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह कील जिसका ऊपरी सिरा फूल के आकार का गोल और चौडा होता है, फुल्लीदार बड़ी कील जो किवाड़ों आदि में लगती है
  • फुल्लीदार कील जो जूते और दरवाज़े आदि में सुंदरता और मज़बूती के लिए लगाते हैं
  • कील जिस का सिरा पंचकोणीय या सप्तकोणीय होता है और घुँघरू आदी बाँधे होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل میخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل میخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words