تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل مُہر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل مُہر کے معانیدیکھیے
گُل مُہر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک درخت جو سایہ دار ہوتا ہے ، جس میں سُرخ پھول گُچّھے کی شکل میں کثرت سے نکلتے ہیں .
شعر
تیری نیلی چنری نے کیا حال کیا باغیچے کا
نارنگی پھولوں والا گل مہر نیلا نیلا ہے
آنکھیں سترنگی ہیں اس کی گل مہر سے لب بنے
مسکراہٹ وہ نشہ جوگن بہک جائے کوئی
یہ گل مہر کی ہیں شاخیں کسی کہ یاد لیے
کسی کی یاد کا چہرہ نہیں بدلتے ہم
English meaning of gul-mohar
Noun, Masculine
- Sun Flower- Helianthus annuus, rose or any flower of love
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل مُہر)
گُل مُہر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔