تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل قَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل قَنْد کے معانیدیکھیے
گُل قَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- گلاب کی پتیوں اور شکر سے تیار کیا ہوا ایک مرکب، گل شکر، شکرانہ، (گل قند سے وہی گل قند مراد لیا جاتا ہے جو گلاب کے پھولوں سے تیار کیا ہوا ہو تاوقت کہ اس کی توضیح نہ کر دی جائے، جیسے: گل قند خطمی، گل قند سیوتی وغیرہ)
شعر
لب و رخسار کے گلقند سیں لازم ہے علاج
دل کے آزار سیں بیمار ہوں کن کا ان کا
English meaning of gul-qand
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- conserve of roses, candied roses
गुल-क़ंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- चीनी या मिसरी में मिलाकर और धूप अथवा चाँदनी में रखकर पकाई हुई गुलाब की पत्तियाँ जो प्रायः रेचक होती हैं और औषध के रूप में खाई जाती हैं, गुलाब के फूल और खाँड़ के मिश्रण से बनी हुई एक औषध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل قَنْد)
گُل قَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔