تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلاب پَھل" کے متعقلہ نتائج

گُلاب پَھل

ایک میوہ جو بنگالۂ اور دکھن میں ہوتا ہے ، اس میں گلاب کی سی خوشبو آتی ہے ، مخزن الادویہ کے مولف نے اسے گلاب جامن خیال کیا ہے ، تذکرۃ الہند میں لکھا ہے کہ یہ جام پھل یعنی امردو کی قسم سے ہے جس کو سفری بھی کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلاب پَھل کے معانیدیکھیے

گُلاب پَھل

gulaab-phalगुलाब-फल

گُلاب پَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک میوہ جو بنگالۂ اور دکھن میں ہوتا ہے ، اس میں گلاب کی سی خوشبو آتی ہے ، مخزن الادویہ کے مولف نے اسے گلاب جامن خیال کیا ہے ، تذکرۃ الہند میں لکھا ہے کہ یہ جام پھل یعنی امردو کی قسم سے ہے جس کو سفری بھی کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلاب پَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلاب پَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words