تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلّا" کے متعقلہ نتائج

غُلّا

مٹّی کی گولی جوغلیل میں رکھ میں رکھ کر ماری یا پھینکی جائے .

غُلّابی

گلاب کےعرق والی ریوڑی .

غائِب غُلّا ہونا

بالکل غائب ہو جانا ، روپوش ہونا ، پوشیدہ ہو جانا ، اوجھل ہو جانا.

غائِب غُلّا

بالکل غا ئب ، نا پید ، مفقود ، گُم ،

غائِب غُلّا کَر دینا

غائب کر دینا ، الگ کر دینا، چُھپا دینا، اوپر ہی اوپر خرچ کر ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلّا کے معانیدیکھیے

غُلّا

Gullaaग़ुल्ला

وزن : 22

غُلّا کے اردو معانی

  • مٹّی کی گولی جوغلیل میں رکھ میں رکھ کر ماری یا پھینکی جائے .

ग़ुल्ला के हिंदी अर्थ

  • मिट्टी की गोली जो गुलेल में रख कर मारी या फेंकी जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone