تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلْزارِ عالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلْزارِ عالَم کے معانیدیکھیے
گُلْزارِ عالَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (استعارۃً) دُنیا، جہاں
شعر
بہ کثرت سیر کی ہے ہر روش گلزار عالم کی
یہاں رنگ محبت ہے بہت بوئے وفا کم ہے
موافق ہے یہ ان روزوں ہوا گلزار عالم کی
دل پر داغ گلدستہ ہے گل رویوں کی محفل کا
English meaning of gulzaar-e-'aalam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- garden of world
गुलज़ार-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (रूपकात्मक) दुनिया, संसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلْزارِ عالَم)
گُلْزارِ عالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔