تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل زَار" کے متعقلہ نتائج

گُل زَار

وہ جگہ جہاں کثرت سے پھول کِھل رہے ہوں، چمن، گلشن، پھلواری

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل زَار کے معانیدیکھیے

گُل زَار

gulzaarगुलज़ार

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: خطاطی

گُل زَار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں کثرت سے پھول کِھل رہے ہوں، چمن، گلشن، پھلواری
  • بارونق، آباد، معمور
  • وہ جگہ جہاں کِھلے ہوئے پھولوں کی بہتات ہو، گلستاں، چمن، گلشن (رک : گلزار مع تحتی الفاظ)
  • (مجازاً) چہل پہل کی جگہ، پُررونق جگہ، با رونق مقام
  • (خطّاطی) ایک خط کا نام جو پھول بوٹوں کی شکل میں لکھا جاتا ہے، خطِ بہار، خطِ گلزار
  • مقامِ کشف اسرار
  • رک : خطِ گُل زار
  • پھول کی ایک قسم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gulzaar

Noun, Masculine

  • a bed ot roses, a garden
  • a kind of calligraphy with flowery patterns
  • flower-bed
  • garden
  • garden of roses
  • garden, bed of roses
  • garden, flower-bed, flower garden
  • garden, garden of roses
  • gulzar

Adjective

  • flourishing
  • inhabited

गुलज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाग
  • उद्यान, आराम, वाटिका, बाग़, वह स्थान जहाँ खूब चहल-पहल और रौनक़ हो।

विशेषण

  • आनंद और शोभा से युक्त
  • हरा-भरा
  • खिला हुआ; प्रफुल्ल
  • आवासित; आबाद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل زَار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل زَار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words