تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُناہ" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلْجھان

پڑے اوچتا کوئی الجھان ٹھار بھلا موڑیے کوئی جودے ادھار

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

عِلاج ہونا

علاج کرنا (رک) کا لازم ، دوا ہونا ، دوادارو سے مرض ٹھیک ہونا .

سَرِیعُ الاِنْتِقال اِلی الذِّہْن

ذہن یا حواس کی طرف بہت جلد منتقال ہوجانے والا ، بہت جلد سمجھ میں آجانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُناہ کے معانیدیکھیے

گُناہ

gunaahगुनाह

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: شریعت

گُناہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خطا، قصور، لغزش
  • ایسا فعل جس کا کرنے والا مستحق سزا ہو، جرم، ناپسندیدہ فعل، فعلِ ممنوعہ، بُری بات
  • (شرع) ایسا فعل کرنا جو شرعاً ممنوع ہو اور کرنے والا عذاب کا مستوجب ہو، اوامر اور نواہی کی خلاف ورزی کرنا، نافرمانی کرنا
  • (طریقت) اپنے آپ کو دنیا میں منہمک رکھنا اور حق سے غافل ہونا
  • (حقیقت) اپنے وجود کو اور حق کے وجود کو علیٰحدہ علیٰحدہ سمجھنا
  • (معرفت) علمِ غیریت باقی رہنا
  • عاشق کا اپنی خودی اور استحقاق کو معشوق کے روبرو ظاہر کرنا

شعر

English meaning of gunaah

Noun, Masculine

गुनाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपराध, पाप, क़ुसूर, दोष, प्रचलित व्यवस्था, धर्म, विधि अथवा शासन इत्यादि के विरुद्ध किया गया आचरण
  • ऐसा कार्य जिसका करने वाला दंड के योग्य हो
  • धर्म, विधि, शासन आदि की आज्ञा या मान्यता के विरुद्ध किया हुआ ऐसा आचरण जिसके कारण उसके कर्ता को दण्ड का भागी बनना पड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُناہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُناہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone