زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’شریعت‘‘ سے متعلق الفاظ

’’شریعت‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

بَیعِ جائِز

وہ بیع جو قانون (شرع اسلام) کی رو سے درست ہو

بَیعِ فاسِد

وہ بیع جو قانون (شرع و ملک) کی رو سے نادرست ہو، ناجائِز فروخت

پانچوں عَیب

رک : پنج عیب (شرعی).

جَہالَتِ فاحِشَہ

لفظاََ کھلی ہوئی جہالت ، واضح ناواقفیت ، (شرعاََ) جنس کی عدم صراحت جیسے پردہ کہ غلام اور لون٘ڈی دونوں پر اس ما اطلاق ہوتا ہے اور دونوں کی جنس اور غرض و غالیت الگ الگ ہے.

حَجّ

(شریعت) ذوالحجہ کے ایام معین میں مکہ مکرمہ میں بیت اللہ کی زیارت و طواف، وقوف عرفات اور دیگر مناسک ادا کرنا (حج اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے)

حَدُّالزِنا

(شریعت) زِنا کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے

حَدُّالشَرْب

(شریعت) شراب خواری کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے

حُرْمَتِ رَضاع

(شرع) جب کوئی بچّہ ماں کے سِوا کسی اور عورت کا دودھ پیتا ہے تو وہ عورت اس کی ماں بن جاتی ہے اس عورت کے ساتھ اور اس کی بیٹیوں ، بہنوں وغیرہ کے ساتھ نکاح اس لڑکے کے لیے حرام ہوجاتا یے شرعی اصطلاح میں اس کو حرمت رضاع کہتے ہیں .

حَقِ شُفْعَہ

(شریعت) ہمسائے کا اس کے گھر سے ملی ہوئی جائداد غیر منقولہ کے خریدنے کا استحقاق، پَڑوسی کا حَق، دُوسروں سے پَہلے خَرِيدنے کا حَق

حَقُّ العِباد

فرض یا ذمّے داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق

حَقُّ اللہ

(شریعت) بندے پر اللہ کے متعلق عائد شدہ فرض یا ذمّہ داری، خدا کا حق

حُقُوقُ الْعِباد

فرض یا ذمہ داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق

حَلال

حل کرنے والا (مشکلات، مہمات کا)، (مشکل کو) آسان کر لے والا، عقدہ کشا

حِلَّت

مہمان

حُکْم جاری کَرْنا

فرمان صادر کرنا ، فرمان کا نشر کرنا

حَیُّ الْقائِم

زندہ، صحیح سلامت

دَہ دَر دَہ

(فقہ) حوض وغیرہ جس کی لمبائی اور چوڑائی اور گہرائی دس دس گز ہو، اس کا پانی (شرعی) مربع دس ہاتھ سے دس ہاتھ (دس گز مربع اور بالشت بھر گہرا پانی جو اہلِ اسلام کے یہاں پاک ہے)

طَہارَت

برگزیدگی

عِدَّت

گنتی، شمار، تعداد

عُشْر

دسواں، دہم، دسواں حصّہ

قِصاص

بدلہ، عوض، مکافات، خوں بہا، دیت

گُناہ

ایسا فعل جس کا کرنے والا مستحق سزا ہو، جرم، ناپسندیدہ فعل، فعلِ ممنوعہ، بُری بات

گُناہ گار

مجرم، خطاوار

مُباہَلَہ

ایک دوسرے کو لعنت کرنا، ایک دوسرے کے حق میں بد دعا کرنا، (شریعت) کسی متنازعہ فیہ مسئلے کا فیصلہ خدا پر چھوڑتے ہوئے یہ بد دعا کرنا کہ جو فریق جھوٹا ہو وہ برباد ہو جائے

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَشْرُوعِیَّت

شرع کے موافق یا (شرعاً جائز) ہونے کی حالت، شرعی جواز، شرع کی پابندی

نَسخ

منسوخی، بطلان، تنسیخ، منسوخ کرنا، زائل کرنا، دور کرنا

وَحْی

(شریعت) وہ حکم یا پیغام جو اﷲ تعالیٰ نے کسی نبی یا رسول پر اپنے خاص فرشتے (جبرئیل علیہ السلام) کے ذریعے اپنی مخلوق کی ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہو، کلام الٰہی جو آسمان سے نازل ہوتا رہا ہے اور یقینی اور قطعی علم پر مشتمل ہے، حکم شرعی

کَلِمَہ

لفظ، قول، بات، سخن، فقرہ، قصہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words